مدرسۂ ابتدائی

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں، پرائمری سکول۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں، پرائمری سکول۔ A primary or elementary school